بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 ذو القعدة 1446ھ 20 مئی 2025 ء

دارالافتاء

 

سلام انویسمنٹ میں رقم لگانے کا حکم


سوال

 جازکیش(JazzCash) ایپ میں ایک 'سلام انویسٹمنٹ اینڈ تکافل ' کا آپشن موجود ہے، جس میں آپ کچھ رقم لگاتے ہیں اور کچھ رقم اس میں رکھنی ہوتی ہے، جس سے آپ کو منافع حاصل ہوتا ہے۔ براہ کرم بتائیں کہ کیا اس کا استعمال جائز ہے یا نہیں؟

جواب

سلام انویسمنٹ ،تکافل(انشورنس) کی ایک صورت ہے ،اورمروجہ  تکافل  کی  صورتیں شرعی اصولوں کے موافق نہ ہونے کی وجہ سے ناجائز  ہیں ، لہذا مذکورہ ایپ میں رقم لگاکر نفع حاصل کرنا جائز نہیں ۔

مزید تفصیل کے لئے درج ذیل لنک ملاحظہ فرمائیں۔

مروجہ تکافل کا حکم

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144610101078

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں