بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سجدۂ تلاوت ادا کیے بغیر انتقال کرجانے والے کے لیے کفارہ


سوال

اگرکسی بندہ نے سجدۂ  تلاوت نہیں کیا اور اسی  حالت میں موت آگئی توکوئی کفارہ ہے؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں مذکورہ شخص گناہ گار ہوا، اس کے لیے کثرت سے  استغفار  کیا جائے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2 / 109):

"قلت: لكن سيذكر الشارح في الحج الإجماع على أنه لو تراخى كان أداء مع أن المرجح أنه على الفور ويأثم بتأخيره فهو نظير ما هنا تأمل. "

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209200580

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں