بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

’’صائم‘‘ نام کا معنیٰ اور رکھنے کا حکم


سوال

صائم نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"صائم" کے معنی ’’رکنے والا‘‘ اور ’’بچنے والا‘‘ کے آتے ہیں، روزہ دار کو بھی ’’صائم‘‘ کہتے ہیں؛ کیوں کہ وہ روزہ کے دوران کھانے، پینے اور ازدواجی تعلق قائم کرنے سے رکا رہتا ہے۔  اس معنیٰ کے اعتبار سے ’’صائم‘‘ نام رکھنا درست ہے۔

القاموس المحيط (ص: 1131):

"صام صومًا وصيامًا واصطام: أمسك عن الطعام والشراب والكلام والنكاح والسير، وهو صائم وصومان وصوم.

ج: صوام وصيام وصوم وصيم وصيم وصيام وصيامى".

فقط و الله أعلم


فتوی نمبر : 144111201473

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں