بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سفید بالوں کو رنگ کرنا


سوال

السلام علیکم، بالوں کو رنگ کرنا کیسا ہے؟ جب کہ بال عمر سے پہلے ہی سفید ہوگئے ہوں؟

جواب

خالص سیاہ رنگ لگانا تو جائز نہیں، البتہ سیاہ کے ساتھ سرخ وغیرہ رنگ ملا کر لگاسکتے ہیں۔


فتوی نمبر : 143406200070

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں