بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

صفا و مروہ پر عورت بھاگ سکتی ہے؟


سوال

صفا اور مروہ  میں عورت کابھاگنا جائز ہے؟

جواب

صفا اور مروہ کے درمیان سعی کے دوران میلین اخضرین یعنی ہری ٹیوب لائٹس کے درمیان مردوں کی طرح عورتوں کے لیے دوڑنا مسنون نہیں ہے،اور عام ہیئت پر چلتے ہوئے اپنی سعی مکمل کرےگی۔

الشر ح الکبیر   میں ہے:

"مسألة: (والمرأة لا ترمل ولا ترقى) لا يسن للمرأة أن ترقى على المروة، لئلا ‌تزاحم ‌الرجال، ولأن ذلك أستر لها، ولا يسن لها الرمل، قال ابن المنذر: أجمع كل من نحفظ عنه من أهل العلم على أنه لا رمل على النساء حول البيت، ولا بين الصفا والمروة، وذلك لأن الأصل في ذلك إظهار الجلد، ولا يقصد ذلك في حقهن، ولأن النساء يقصد منهن الستر، وفى ذلك تعرض للانكشاف، فلم يستحب لهن."

(كتاب المناسك، ج: 9، ص: 135، ط: جمهورية مصرية العربية)

حاشیۃ الطحاوی علی مراقی الفلاح  شرح نور الایضاح میں ہے:

"ولا ترمل ولا تهرول في السعي بين الميلين الأخضرين بل تمشي على هينتها في جميع السعي بين الصفا والمروة."

(كتاب الحج، فصل في كيفية ترتيب أفعال الحج، ص: 738، ط: دار الكتب العلمية)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144405101318

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں