کیا کسی غیر مسلم کو صدقے کی رقم دیجاسکتی ہے ؟
غیر مسلم کو نفلی صدقہ دیا جاسکتا ہے، البتہ واجب صدقات مثلاً زکوٰۃ، نذراور کفارہ وغیرہ کی رقم دینا درست نہیں ہے ۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143101200128
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن