بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

صدقہ کا گوشت پکا کر دینا


سوال

صدقہ کا گوشت پکا کر دینے میں کیا حکم ہے؟

جواب

کوئی جانور صدقہ کی نیت سے  ذبح کیا ہو تو اس کا گوشت غرباءکو کچا بھی دیا جا سکتا ہے اور پکا کر بھی دیا جا سکتا ہے۔

فتاویٰ شامی میں ہے:

"وهي شاة تصلح للأضحية تذبح للذكر والأنثى سواء فرق لحمها نيئا أو طبخه بحموضة أو بدونها مع كسر عظمها أو لا واتخاذ دعوة أو لا."

(حاشية ابن عابدين(رد المحتار)، ‌‌كتاب الحظر والإباحة، 6336، ط: سعيد)

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144411102826

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں