بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

صدقہ دی ہوئی رقم پر زکاۃ لازم نہیں ہوتی


سوال

ایک شخص کے مضاربت میں تین  سال سے پانچ  لاکھ روپے پھنس گئے،  مضاربت والوں نے ایک لاکھ واپس کرنے کا کہا،  مال والے نے اسی کو مِلک میں آنے سے پہلےصدقہ کرنے کی نیت کی    اور ملک میں آنے سے پہلے صدقہ بھی ہو گئے تو آیا اسی ایک لاکھ کا مالک زکوٰۃ  دے گا؟

جواب

صدقہ دی ہوئی رقم پر زکاۃ لازم نہیں ہوتی۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109202197

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں