بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

محمّد سعدان نام رکھنا


سوال

محمّد سعدان نام رکھنا کیسا ہے اور اِس کے کیا معنی ہے؟

جواب

"سَعْدان" کا معنٰی ہے: ایک خاص قسم کا پودا۔ سعادت خوش بختی۔  مذکورہ نام رکھنا درست ہے۔

سَعدان

  • سعدان
    1- سعدان : نبت مسمن ذو شوك، هو من أفضل مراعي الجمال. 2- سعدان : شوك النحل. 3- سعدان القرد.

المعجم: الرائد

جمع الجمع سعادين،مفرد سعدانة:
1 - (النبات) نبت برِّيّ له شوك، وهو من أنجع المرعَى :-مَرْعى ولا كالسّعدان [مثل]: يُضرب للشَّيء يُفَضَّل على أقرانه.
2 - شوك النَّخل.

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144204200245

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں