بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

صبیحہ شہزادی نام رکھنا


سوال

بیٹی کا نام "صبیحہ شہزادی"  رکھنا کیساہے ؟

جواب

"صبیحہ"   صبح  اور خوبصورت کے معنی میں ہے اور شہزادی کا معنی ہے "بادشاہ کی بیٹی "، یہ نام رکھنا جائز ہے، تاہم بہتر ہے کہ لڑکی کانام کسی صحابیہ  رضی اللہ عنہا کے نام پر  یا  صرف "صبیحہ" نام  رکھا جائے۔  

مختار الصحاح (1 / 172):

"(الصباحة) الجمال وبابه ظرف فهو (صبيح)."

لسان العرب (2 / 502):

"صبح: الصبح: أول النهار. والصبح: الفجر. والصباح: نقيص المساء، والجمع أصباح، وهو الصبيحة والصباح والإصباح والمصبح."

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206201577

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں