بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ساس سے نکاح کرنا


سوال

کیا بیوی اور سسر کے فوت کے بعد ساس سے نکاح درست؟

جواب

بیوی اور سسر کے انتقال بھی ساس سے نکاح درست نہیں ہے؛ کیوں کہ   کسی بھی عورت سے نکاح کرتے ہی اس کی ماں (یعنی خوش دامن) ہمیشہ  ہمیشہ کے  لیے حرام ہوتی ہے۔

الفتاوى الهندية میں ہے:

"«القسم الثاني المحرمات بالصهرية) . وهي أربع فرق: (الأولى) أمهات الزوجات وجداتهن من قبل الأب والأم وإن علون»."

(کتاب النکاح باب المحرمات  قسم ثانی ج نمبر ۱ ص نمبر ۲۷۴،دار الفکر)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206200189

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں