بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1445ھ 02 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

ساس داماد کے ساتھ حج پر جاسکتی ہے


سوال

کیا ساس دامادکے ساتھ حج پر جا سکتی ہے؟

جواب

 داماد  ساس   کے لیے محرم ہے اور ساس داماد کے ساتھ حج کے سفر  پر جاسکتی ہے ،لیکن فتنہ کااندیشہ ہوتو نہ جائے۔

حدیث شریف میں ہے :

"عن ابن عباس: «‌حرم ‌من ‌النسب سبع، ومن الصهر سبع» ثم قرأ: {حرمت عليكم أمهاتكم}".

(باب مایحل من النساء ومایحرم ،10/7،السلطانية، بالمطبعة الكبرى الأميرية)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144412101224

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں