بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 ربیع الاول 1446ھ 13 ستمبر 2024 ء

دارالافتاء

 

سعد الرحمٰن نام رکھنا


سوال

کیا لڑکے کا نام سعد الرحمن رکھ سکتے ہیں ؟

جواب

"سعد"  کا معنی ہے:  برکت، خوش بختی، اور ”رحمٰن“ اللہ تعالیٰ کا صفاتی  نام ہے،لہذا سعد الرحمن کا معنی ہے اللہ تعالی کی برکت اور خوش بختی ، لہذا   یہ نام رکھنا جائز ہے۔

تاج العروس:

" سعد : (سعد يومنا، كنفع) يسعد (سعدا) ، بفتح فسكون، (وسعودا) كقعود: (يمن) ويمن ويمن (مثلثة) ، يقال: يوم سعد، ويوم نحس... (واستسعد به: عده سعيدا) وفي نسخة: سعدا. (والسعادة: خلاف الشقاوة) ، والسعودة خلاف النحوسة، (وقد سعد كعلم وعني) سعدا وسعادة (فهو سعيد) ، نقيض شقي، مثل سلم فهو سليم (و) سعد بالضم سعادة، فهو (مسعود) والجمع سعداء والأنثى بالهاء.قال الأزهري: وجائز أن يكون سعيد بمعنى مسعود، من سعده الله."

 (8 / 192، فصل السين مع الدال المهملتين، ط: دار الهداية)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144409100338

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں