بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1445ھ 30 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

رحاب نام رکھنا


سوال

رحاب نام کے معنی کیا ہیں۔ مجھے کسی نے بتایا ہے کہ اس کے معنی کعبہ کی دہلیز ہیں؟

جواب

رحاب کے معنی کشادگی اور کشادہ جگہ کے ہیں،معنوی لحاظ سے کوئی اچھا نام نہیں ہے، اس لیے با معنی اچھے نام کا انتخاب کیا جائے۔سوال میں مذکورہ معنیٰ ہمیں نہیں مل سکا۔

لسان العرب میں ہے:

"رحب: الرحب، بالضم: السعة. رحب الشيء رحبا ورحابة، فهو رحب ورحيب ورحاب، وأرحب: اتسع. وأرحبت الشيء: وسعته."

(باب الباء،فصل الراء،ج1،ص413،ط؛دار صادر)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144507102231

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں