بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ربیحہ نام کا مطلب اور نام رکھنے کا حکم


سوال

"رُبَیْحَه"  نام کا مطلب؟کیا یہ نام صحابیہ کا ہے؟

جواب

ربیحہ ( رُبَيْحَه)   کا معنی ہے :  چھوٹا سا فائدہ ، نفع۔ اس نام کا  شمار صحابیات کے ناموں میں  ہوتا ہے، یہ نام رکھنا جائز ہے۔

الإصابة في تمييز الصحابة (8 / 132):

"11169- ربيحة

بالتصغير والمهملة، مولاة رسول اللَّه صلّى اللَّه عليه وسلّم ذكرها ابن سعد."

أسد الغابة ط الفكر (6 / 121):

"أخرجها أَبُو عمر، وَأَبُو موسى. وقال أَبُو موسى: ريحانة بنت عمرو، سرية رَسُول اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذكرها الحافظ. أَبُو عَبْد اللَّهِ- يعني ابْن منده- في ترجمة مارية، ولم يترجم لها، ويقال: ربيحة."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206200617

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں