بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

رقیہ کی تعریف اور کچھ تفصیل


سوال

مفتی صاحب! مجھے ہوچھنا ہے کہ رقیہ کیا ہے اور کوئی بندہ اپنے اوپر خود رقیہ کیسے کرسکتا ہے اور کیا رقیہ میں نفسیاتی بیماری کا علاج بھی ہے؟

جواب

رقیہ عربی زبان میں جھاڑ پھونک اور دم کرنے کو کہتے ہیں، خود اپنے اوپربھی دم کیا جاسکتا ہے ،مختلف بیماریوں کی طرح نفسیاتی بیماری کا علاج بھی دم اور جھاڑ پھونک سے ممکن ہے ،مثلآ آپ باری تعالی کے نام اور بعض خاص دعائیں جو ٹینشن،ڈپریشن اور ہائی پر ٹینشن میں مفید ہیں ،پڑھ کر اپنے اوپر دم کرسکتے ہیں۔


فتوی نمبر : 143502200007

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں