بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

روزے کی حالت میں سر میں تیل ڈالنا


سوال

روزے کی حالت میں سر میں تیل ڈالنا کیسا ہے؟

جواب

روزے کی حالت میں سر میں تیل ڈالنا درست ہے، اس سے روزہ نہیں ٹوٹے گا۔

الفتاوى الهندية (1 / 199):
"ولايكره كحل، ولا دهن شارب كذا في الكنز. هذا إذا لم يقصد الزينة فإن قصدها كره، كذا في النهر الفائق". 
 فقط و الله أعلم


فتوی نمبر : 144109202520

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں