بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

روزہ کے دوران خون کا دھبہ نظر آگیا


سوال

مجھے 16 مئی کو عصر کے وقت ہلکا سا خون آیا،عصر سے لے کر پوری رات صاف رہا، 17 مئی کو صبح فجر کے وقت زیادہ بلڈ آیا،مجھے معلوم کرنا ہے کہ میرا روزہ قائم رہا یا نہیں؟

جواب

اگر آپ کو پندرہ دن کے اندر اندر مزید خون آیا تو 16 مئی کو عصر کے وقت اور 17 مئی کو فجر کے وقت نظر آنے والا خون بھی حیض ہے، لہذا 16 مئی کو روزہ برقرار نہیں رہا اور 17 مئی کا روزہ شروع نہیں ہوا۔ فقط و اللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109202641

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں