بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1445ھ 02 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

روزے کی حالت میں احتلام ہوجائے تو کیا حکم ہے؟


سوال

میں لیٹا ہوا تھا الٹا ایک گندا سا خواب  آیا جس کی وجہ سے منی خارج ہو گئی کیا اس سے روزہ ٹوٹے گا ؟

جواب

صورت مسئولہ میں احتلام (نیند میں منی کا نکل جانا) سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ 

البحر الرائق میں ہے:

"(قوله: أو احتلم أو أنزل بنظر) أي لا يفطر لحديث السنن «لا يفطر من قاء، ولا من احتلم، ولا من احتجم» ولأنه لم يوجد الجماع صورة لعدم الإيلاج حقيقة، ولا معنى لعدم الإنزال عن شهوة المباشرة".

(كتاب الصوم، باب ما يفسد الصوم وما لا يفسده، 239/2، ط: دار الكتاب الإسلامي)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144509102203

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں