کیا ڈرپ لگانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
روزہ کی حالت میں ڈرپ لگوانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا، البتہ روزہ میں بغیر ضرورت کے محض طاقت کے لیے ڈرپ لگوانا (تاکہ روزہ محسوس نہ ہو) مکروہ ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144209202228
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن