بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

روزے دار کو احتلام ہو گیا


سوال

 اگر سوتے ہوئے احتلام ہو جائے تو کیا  روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب

روزے دار کو احتلام ہوجانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا، البتہ غسل کے دوران کلی کرنے اور ناک میں پانی ڈالنے میں مبالغہ نہ کرے، مبالغہ کرنے کے نتیجہ میں اگر پانی حلق میں اتر گیا تو روزہ ٹوٹ جائے گا، نیز افطار کے بعد بھی غرارے اور ناک میں اوپر تک پانی پہنچانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109201567

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں