بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

روزہ کی حالت میں کنکر نگل لینا


سوال

روزہ کی حالت میں غیر اختیاری طور پر کنکر نگلنے سے روزہ ٹوٹتا ہے کہ نہیں؟

جواب

روزہ کی حالت میں غیر اختیاری طور پر کنکر نگلنے سے روزہ فاسد ہوجائے گا، قضا لازم ہوگی، کفارہ لازم نہیں ہوگا۔

الفتاوى الهندية (1/ 202):
"وإذا ابتلع ما لايتغذى به، ولايتداوى به عادةً كالحجر والتراب لايوجب الكفارة، كذا في التبيين، ولو ابتلع حصاةً أو نواةً أو حجرًا أو مدرًا أو قطنًا أو حشيشًا أو كاغذةً فعليه القضاء، ولا كفارة، كذا في الخلاصة". فقط و الله أعلم


فتوی نمبر : 144109201025

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں