بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

روزے کا فدیہ


سوال

روزے کے فدیہ کی مقدار کتنی ہے؟

جواب

 ایک روزے کافدیہ ایک صدقہ فطریعنی   پونے دو کلو گندم  یا اس کا آٹا یا اس کی قیمت ہے۔

فتاوی شامی میں ہے:

''(يعطى لكل صلاة نصف صاع من بر) كالفطرة(وكذا حكم الوتر) والصوم''.

 (رد المحتار على الدر المختار ، کتاب الصلاة ، باب قضاءالفوائت  ۲/ ۷۲ ط: سعید)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144309100018

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں