بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

روزے دار کے منہ یا ناک میں گیس چلی جائے


سوال

گیس سلنڈر کی گیس اگر کسی شخص کے منہ يا ناک میں  اچانک پہنچ جائے تو روزے کا کیا حکم ہے؟

جواب

بلا ارادہ روزه دار كے منه يا ناك ميں گيس چلے جانے سے روزه فاسد نهيں هوتا۔ 

فتاوی ہندیہ میں ہے:

"ولو دخل حلقه غبار الطاحونة أو طعم الأدوية أو غبار الهرس، وأشباهه أو ‌الدخان أو ما سطع من غبار التراب بالريح أو بحوافر الدواب، وأشباه ذلك لم يفطره ،كذا في السراج الوهاج."

(كتاب الصوم، الباب الرابع فيما يفسد وما لا يفسد، 1/ 203، ط: رشيدية)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144309101228

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں