بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رجب 1446ھ 18 جنوری 2025 ء

دارالافتاء

 

روزے میں پرفیوم لگانا


سوال

کیا روزے کی حالت میں پرفیوم لگا سکتے ہیں؟

جواب

روزے کی حالت میں  پرفیوم لگا سکتے ہیں،  اس   سے روزہ نہیں ٹوٹتا،  بشرطیکہ پرفیوم لگاتے وقت اس کے ذرات حلق تک نہ پہنچیں۔

فتاوی شامی  میں ہے:

"ومفاده أنه لو أدخل حلقه الدخان أفطر أي دخان كان ولو عوداً أو عنبراً له ذاكراً لإمكان التحرز عنه، فليتنبه له كما بسطه الشرنبلالي.

(قوله: أنه لو أدخل حلقه الدخان) أي بأي صورة كان الإدخال، حتى لو تبخر ببخور وآواه إلى نفسه واشتمه ذاكراً لصومه أفطر؛ لإمكان التحرز عنه، وهذا مما يغفل عنه كثير من الناس".

(کتاب الصوم، باب ما یفسد الصوم وما لا یفسدہ، 2/ 395/سعید)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144509102091

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں