کیا روزہ کی حالت میں زیر ناف بال کاٹنا جائز ہے؟
روزہ کی حالت میں زیر ناف بال کاٹنا جائز ہے، اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔
البحر الرائق میں ہے :
"(قوله هو ترك الأكل والشرب والجماع من الصبح إلى الغروب بنية من أهله) أي الصوم في الشرع الإمساك عن المفطرات الثلاث حقيقة أو حكما في وقت مخصوص من شخص مخصوص مع النية."
(کتاب الصوم ،ج:2،ص:278،درالکتاب الاسلامي)
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144506100946
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن