بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

 روزے کی حالت میں شوگر کی مریض کیلیے انسولین کاانجکشن پیٹ میں لگانا


سوال

 روزے کی حالت میں شوگر کی مریض کیلیے انسولین کاانجکشن پیٹ میں لگانا کیسا ہے?

جواب

روزے کی حالت میں انسولین لگانا جائز ہے، اس سے روزے پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، روزہ برقرار رہے گا۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2/ 395)
قال في النهر؛ لأن الموجود في حلقه أثر داخل من المسام الذي هو خلل البدن والمفطر إنما هو الداخل من المنافذ  للاتفاق على أن من اغتسل في ماء فوجد برده في باطنه أنه لا يفطر ۔ 
فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144109200153

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں