بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

روزہ کی فرضیت کس آیت سے ثابت ہے ؟


سوال

روزہ کی فرضیت کس آیت سے ثابت ہے؟

جواب

روزہ کی فرضیت سورۃ البقرۃ آیت نمبر 183 يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ سے ثابت هے۔

احکام القرآن للجصاص میں ہے :

"باب فرض الصيام

قال الله تعالى: {يا أيها الذين آمنوا ‌كتب ‌عليكم ‌الصيام ‌كما ‌كتب على الذين من قبلكم لعلكم تتقون} فالله تعالى أوجب علينا فرض الصيام بهذه الآية; لأن قوله {كتب عليكم} معناه فرض عليكم، كقوله: {كتب عليكم القتال وهو كره لكم} وقوله: {إن الصلاة كانت على المؤمنين كتابا موقوتا} [النساء: 103] يعني فرضا مؤقتا".

(ج:1،ص:211،دارالکتب العلمیۃ)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144407102012

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں