بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

روزے کی حالت میں خون نکلنے کا حکم


سوال

روزہ کی حالت میں خون نکل آنا سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یہ نہیں ؟

جواب

 روزے کے دوران  اگر جسم کے کسی سے بھی حصے سے خون نکلے تو اس  سے روزہ فاسد نہیں ہوتا۔

السنن الكبرى للبيهقي میں ہے:

"عن ابن عباس، أنه ذكر عنده ‌الوضوء ‌من ‌الطعام، قال الأعمش مرة: والحجامة للصائم، فقال: " إنما الوضوء مما خرج، وليس مما دخل، وإنما الفطر مما دخل، وليس مما خرج."

(‌‌‌‌كتاب الطهارة، باب الوضوء من الدم يخرج من أحد السبيلين وغير ذلك من دود أو حصاة أو غيرهما، ج:1، ص:187، ط: دار الكتب العلمية)

بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع میں ہے:

"قال النبي - صلى الله عليه وسلم -: الفطر ‌مما ‌يدخل، والوضوء مما يخرج."

(كتاب الصوم، فصل أركان الصيام، ج:2، ص:92، دارالكتب العلمية)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144409100738

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں