بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

روزے کی حالت میں لپ اسٹک لگانے کا حکم


سوال

 روزے  کی حالت میں لپ اسٹک لگانے  کا کیا حکم  ہے؟

جواب

روزے کی حالت میں لپ اسٹک لگانا جائز ہے،البتہ لپ اسٹک کے اجزاء کا منہ میں جانے  کا خطرہ رہتا ہے،لہذا روزہ میں لپ اسٹک لگانے سے اجتناب کرنا چاہیے۔

فتاوی ہندیہ میں ہے:

"يكره مضغ العلك للصائم كذا في فتاوى قاضي خان. وهكذا في المتون. قال مشايخنا: المسألة على التفصيل إن لم يكن العلك ملتئما مصلحا فطره، وإن كان مصلحا ملتئما فإن كان أسود فطره، وإن كان أبيض لم يفطره إلا أن في الكتاب لم يفصل كذا في المحيط. وكره ‌ذوق شيء، ومضغه بلا عذر كذا في الكنز۔"

(کتاب الصوم،الباب الثالث فیما یکرہ للصائم ومالایکرہ،199/1،ط،دار الفکر)

البحرالرائق میں ہے:

"(قوله ‌وكره ‌ذوق شيء، ومضغه بلا عذر) لما فيه من تعريض الصوم للفساد، ولا يفسد صومه لعدم الفطر صورة ومعنى قيد بقوله: بلا عذر؛ لأن الذوق بعذر لا يكره كما قال في الخانية فيمن كان زوجها سيئ الخلق أو سيدها لا بأس بأن تذوق بلسانها وليس من الأعذار، والذوق عند الشراء ليعرف الجيد من الرديء بل يكره كما ذكره في الولوالجي وتبعه في فتح القدير۔"

(کتاب الصوم،باب مایفسد الصوم ومالایفسد ہ،301/2،ط،دار الکتاب الاسلامی)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144509100337

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں