بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

روٹی پر سالن ڈال کر کھاناجائز ہے


سوال

کیاروٹی پر سالن ڈال کرکھاناجائز ہے؟

جواب

روٹی پر سالن ڈال کر کھانا  جائز ہے، شرعاًاس میں کوئی قباحت نہیں ۔

فتاوی عالمگیری میں ہے:

"ويجوز وضع كاغد فيها ‌ملح على الخبز ووضع البقول عليه قال شمس الأئمة الحلواني كل ذلك جائز، وقال (خوان ازبهرا ينهابود) قال علاء الترجماني وعلاء الحمامي مثله ورأينا كثيرا فعلوا ذلك ببخارى وسمرقند بحضرة الكبار من الأئمة، ولم يمنعوا قال - رضي الله تعالى عنه -: وأما غيرها من المأكولات كالزماورد والسينوسج وأشباهها يجوز وضعها على الخبز عندهم، كذا في القنية."

(کتاب الکراہیۃ،الباب الحادی عشرفی الکراہۃ فی الاکل ومایتصل بہ،ج:5،ص:341،ط:المطبعۃ الکبری الامیریہ)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144406100666

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں