"روحہ"نام رکھنا کیسا ہے؟
" رَوْحَہ" راء کے زبر کے ساتھ ،اس کا معنی ہے پاک اور اچھا ،یہ نام رکھ سکتے ہیں۔
القاموس المحیط میں ہے:
"وليْلَةٌ رَوْحَةٌ: طَيِّبَةٌ."
(باب الحاء، فصل الراء، ص: 221، ط: مؤسسة الرسالة)
فقط واللہ أعلم
فتوی نمبر : 144510101039
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن