بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 ذو الحجة 1447ھ 13 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

رینٹ اے کار کا بزنس


سوال

جیسا کہ ہم سب مسلمان جانتے ہیں کے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تجارت کیا کرتے تھے، تو میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا رینٹ اے کار کا بزنس بھی تجارت ہی کہلائے گا ؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں رینٹ اے کار کا بزنس بھی تجارت ہی کہلائے گا۔ (البتہ اس کے جائز اور ناجائز ہونے کے لیےاس کاروبار کےطریقہ کاراورطےکی گئی شرائط کے ساتھ سوال پوچھا جا سکتا ہے )۔ 

فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144509101302

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں