لڑکی کا نام رحمہ رکھنا کیسا ہے؟
" رَحْمہ ،رُحمایا رَحمتْ " ان میں سے کوئی بھی نام لڑکی کے لیے منتخب کرنا درست ہے، اس کے معنی ہیں مہربان ہونا شفیق ہونا،خير و بركت نعمت ۔
"المعجم الوسيط" میں ہے:
"(الرحمة) الخير والنعمة وفي التنزيل العزيز {وإذا أذقنا الناس رحمة من بعد ضراء مستهم}".
کتاب الراء ، باب الحاء،ج:1،ص:335،ط:مجمع اللغة )
قاموس الفقہ میں ہے:
"رحِم فلاناً رَحمة و رُحما ومرحمة: كسي پر مهر بان هونا،شفقت كرنا۔"
(ص:609،ط:ادارۂ اسلامیات)
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144506101853
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن