بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1445ھ 02 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

رشدان نام رکھنا


سوال

 رَشدان نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

راکےزبر کے ساتھ رشدان صحابی کا نام ہے؛لہذااپنے بچے کایہ نام رکھنادرست ہے۔

الاصابہ فی تمییزالصحابہ میں  ہے:

"رشدان الجهنيّ : له صحبة. قاله البخاري."

[حرف الراء، الراء بعدها الشين،403/2، ط:دار الكتب العلمية]

معرفۃ الصحابۃ لابی نعیم:

"حَدَّثَنَا. . . .، ثنا أَبِي أُوَيْسٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ وَهْبِ بْنِ عَمْرِو بْنِ مُسْلِمِ بْنِ سَعْدِ بْنِ وَهْبٍ الْجُهَنِيِّ، أَنَّ أَبَاهُ أَخْبَرَهُ، عَنْ جَدِّهِ، " أَنَّهُ كَانَ يُدْعَى فِي الْجَاهِلِيَّةِ: ‌غَيْبَانَ فَسَمَّاهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَشْدَانَ ."

(باب الراء،1121/2،ط:دار الوطن للنشر، الرياض)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144409100257

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں