بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

رمضان کے ہر دن سے متعلق دعائیں اور ہر تراویح سے متعلق شیعہ روایات


سوال

رمضان میں ہر دن پڑھنے کی دعا اور ہر دن تراویح کے فضائل میں حضرت علی رضی اللہ عنہ اور زین العابدین رضی اللہ عنہ کے روایات کس طرح کے ہیں؟

جواب

یومیہ رمضان کی یہ  طویل ادعیہ وفضائل تراویح  سے متعلق روایات  روافض  کی کتب میں ہی مذکور ہیں ،اہل سنت کے ہاں ان کی کوئی اصل نہیں  ملتی ، اس لیے ان کی نسبت صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین اوربزرگان دین کی طرف کرنا درست نہیں ۔فقط واللہ اعلم  


فتوی نمبر : 144409101413

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں