بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

رمی جمرات میں زائد کنکر مارنے کا حکم


سوال

حج کے موقع پر رمی جمرات میں بتائی گئی مقدار سے زائد کنکریاں مارنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟

جواب

صورت ِ مسئولہ میں  رمی جمرات میں  قصداًزائد کنکریاں مارنا مکروہ ہے ۔

ارشاد الساری  میں ہے :

"(ولو رمي اكثر من سبع يكره) أي اذا رماه عن قصد".

(باب رمی الجمار واحکامہ ،ص:353،امدادیہ مکہ مکرمۃ)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144409101113

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں