بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

رمضان میں حیض کی وجہ سے جو روزے نہ رکھے جاسکے ان کی قضا کا حکم


سوال

 ماہِ رمضان کے دنوں میں ماہواری آگئی ایک روزہ فاسد ہوگیا اور  چار دن ماہواری آئی، ٹوٹل پانچ دن ہوگئے، اب کتنے روزوں کی قضا کرنی ہو گی؟ ایک دن کی یا پانچ دن کی؟ ماہواری والے دنوں والے روزے معاف ہیں یا ان کی بھی قضا ادا کرنی پڑے گی؟

جواب

ماہواری والے دنوں کے روزوں کی قضا کرنا بھی لازم ہے، چنانچہ آپ پر کل پانچ دن کے روزوں کی قضا کرنا لازم ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 290):

"(يمنع صلاةً)  مطلقًا ولو سجدة شكر (وصومًا) وجماعًا (وتقضيه) لزومًا دونها للحرج."

فقط واللہ اعلم                              


فتوی نمبر : 144110200114

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں