بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

رائحہ یا رائحۃ الجنۃ نام رکھنا


سوال

کیا بچی کا نام رائحۃ الجنة ، یا رائحہ رکھ سکتے ہیں؟

جواب

رائحه خوشبو كے معني ميں آتا هے اور رائِحَةُ الجَنة کا مطلب ہے جنت کی خوشبو۔ بچی کے لیے ان دونوں میں سے کوئی ایک نام رکھ سکتے ہیں؛ کیوں کہ ان کے معانی  اچھے ہیں تاہم بہتر یہ ہے کہ صحابیات میں سے کسی کے نام پرنام رکھاجائے۔

لسان العرب  میں ہے :

"و الرائحة: النسيم طيبًا كان أو نتنًا. و الرائحة: ريح طيبة تجدها في النسيم." (۲ ؍ ۴۵۷، دار صادر)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144307101525

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں