بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

رابط نام رکھنے کا حکم


سوال

رابط نام رکھنا کیسا ہے؟ برائے مہربانی جواب  دے کر راہ نمائی فرمائیں۔

جواب

" رَابِط"  کا معنیٰ ہے بہادر، مضبوط دل والا، جوڑنے والا، لہٰذا معنیٰ کے لحاظ سے بچے کا یہ نام رکھنا درست ہے۔

تاج العروس میں ہے:

"ومن المجاز: رجل رابط الجأش، وربيطه، أي شجاع شديد القلب، كأنه يربط نفسه عن الفرار يكفها بجراءته وشجاعته."

(فصل الراء مع الطاء، المادة: ر-ط-ب، ١٩/ ٣٠١، ط: دارإحياء التراث)

القاموس الوحید میں ہے:

"رَابِط: مضبوط دل والا ہونا/ جوڑنے والا۔"

( القاموس الوحید، المادۃ: ر/ب/ط، ص: ٥٩٠،  ط:ادارۃ الاسلامیات)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144507101339

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں