بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ربائکہ کا معنی


سوال

"ربائکہ"  نام کا کیا مطلب ہے؟

جواب

"رَبَائِکہ":  "ربیکۃ" کی جمع ہے، بمعنیٰ: مخلوط چیز۔

یہ نام رکھنا جائز ہے،  البتہ   بچی کا نام صحابیات اور  ازواجِ مطہرات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کسی کے نام پر رکھنا زیادہ بہتر ہے۔

تاج العروس من جواهر القاموس (27/ 167): 

"(فصل الراء مع الكاف)   ر ب ك  ربكه يربكه ربكًا: خلطه فارتبك: اختلط. و ربك الثريد يربكه ربكًا: أصلحه وخلطه بغيره. و قال الليث: ربك فلانًا ربكًا: ألقاه في وحل فارتبك فيه أي نشب فيه. و ربك الربيكة يربكها ربكًا: عملها، وهي أقط بتمر وسمن يعمل رخوًا، ليس كالحيس، فيؤكل."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144202200863

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں