بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عید کے تیسرے دن رات میں قربانی کرنا


سوال

کیا تیسرے دن رات میں قربانی کر سکتے ہیں؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں عید الاضحی کےتیسرے  دن یعني بارہ ذی الحجہ کو  غروب آفتاب سے پهلے پهلےقربانی کرسکتے ہیں۔ تیسرے دن کا سورج غروب ہوتے ہی قربانی کا وقت ختم ہوجاتاہے۔

فتاوی ہندیہ میں ہے:

"و يجوز في نهارها وليلها بعد طلوع الفجر من يوم النحر إلى غروب الشمس من اليوم الثاني عشر، إلا أنه يكره الذبح في الليل."

(كتاب الأضحية، الباب الثالث في وقت الأضحية، ٥ / ٢٩٥، ط: دار الفكر)

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212201065

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں