بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 ربیع الثانی 1446ھ 15 اکتوبر 2024 ء

دارالافتاء

 

جانورجس کے دانت کسی وجہ سے تھوڑے بھت ہلتے ھوں اس کی قربانی


سوال

وہ جانورجس کے دانت کسی وجہ سے تھوڑے بہت ہلتے ہوں۔لیکن وہ گھاس وغیرٹھیک طرح کھاتاہے۔کیااسکی قربانی جائزہے؟

جواب

جس جانور کے دانت  ہل رہے ہوں یا گرگئے ہیں لیکن وہ چارہ اورگھاس وغیرہ کھا سکتا ہو تو اس کی قربانی جائز ہے۔ جیساکہ ''فتاوی ہندیہ'' میں ہے:

''و أما الهتماء وهي التي لا أسنان لها، فإن كانت ترعی و تعلف جازت و إلا فلا''. (٥/ ٢٩٨، ط: رشيدية) فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144111201240

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں