قرآن پاک میں جنت کا لفظ کتنی بار آیا ہے؟
قرآنِ مجید میںجنت کا لفظ 64 بار آیا ہے۔
(بحواله المعجم المفھرس للالفاظ القرآن الکریم، ص:424، ط: مکتبه رحمانیه)
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144607100180
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن