بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قرآن مجید کے حل شدہ صیغوں کی کوئی کتاب


سوال

صرف کی کوئی ایسی کتاب جس میں پورے قرآن مجید کے حل شدہ صیغہ ہوں، بتادیں۔

جواب

قرآن مجید کے حل شدہ صیغوں کے لیے مذکورہ کتب دیکھیں:

1۔معجم مفردات ألفاظ القرآن الكريم، تالیف الراغب الاصفہانی۔

2۔لغات القرآن، تالیف مولانا عبد الرشید نعمانی۔؎

3۔معجم مفردات الابدال و الاعلال فی القرآن الکریم، تالیف احمد محمد الخراط

4۔شرح الفاظ القرآن، تالیف مولانا عبد الرشید گجراتی۔

5۔صیغہائے قرآنیہ، تالیف: مولانا قاسم فاضل جامعۃ العلوم الاسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن۔

6۔تعلیل القرآن، تالیف: مفتی کلیم الدین کٹکی، استاذ جامعہ دار العلوم دیوبند۔

فقط و اللہ اعلم


فتوی نمبر : 144405100265

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں