بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قرآن مجید حفظ کرنے کی کیا دلیل ہے؟


سوال

کیا قرآن مجید کو حفظ کرنے کا ثبوت قرآن وحدیث سے ملتا ہے؟ اگر کوئی آیت اور روایت ہو تو رہنمائی کردیں!

جواب

قرآن مجید کا حفظ  کی مشروعیت پر قرآن مجید کی متعدد آیات شاہد ہیں، خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی ایک بڑی جماعت حفاظ قرآن کی گزری ہے، اسی طرح اس کی مشروعیت پر  امت کا اجماع ہے۔

اس حوالہ سے تحقیقی مضمون ماہ نامہ  بینات ذوالحجہ 1440، اگست 2019 کے شمارہ میں شائع ہوا تھا، جس سے استفادہ درج ذیل لنک کے ذریعہ کیا جا سکتا ہے:

حفظِ قرآنِ کریم کیوں ضروری ہے  ؟!

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206200655

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں