بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قرآن کو بھول جائے تو کیا کریں؟


سوال

 اگر قرآن بھول جائیں تو کیاکریں؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں ممکن ہو تو کسی مدرسہ میں باقاعدہ داخلہ لے کر یاد کرنا شروع کردیں،اگر پورا دن دینا ممکن نہ ہو تو ایک یا دو گھنٹے کے لیے کسی قاری صاحب سے وقت لے کر ان کی نگرانی میں یادکریں،یااز خود وقت نکال کر روزانہ کی بنیاد پرایک رکوع، یا ایک پاؤ یا جس قدر آسان ہو یاد کرنا شروع کردیں۔نیز استغفار اور دعاؤں کی کثرت رکھیں ۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144404102139

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں