بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

قرآن کا ایصال ثواب کرنا


سوال

قرآن پڑھ کر ایصالِ ثواب کر سکتے ہیں؟ براہِ کرم  حدیث بھی بھیج دیں!

 

جواب

قرآنِ مجید  کی تلاوت کر کے اُس کا ثواب  ایصالِ  کیا جا  سکتا ہے۔

حدیث شریف میں ہے :

"من دخل المقابرفقرأ سورۃ یس خفف اللہ عنھم یومئذ و کان له بعدد من فیھا حسنات."

(اتحاف السادۃ من حدیث أنس10/373)

تفسیرروح البیان میں ہے :

"و روی أیضًا من مرّ علی المقابر قرأ: "قل هو اللّٰه احد" عشر مرات ثم وهب أجرها للأمرات أعطی من الأجر بعدد الأموات. رواہ الدارالقطني. عن أنس بن مالك رضي اللہ عنه مرفوعاً."

(9/294،ط،داراحیاء التراث العربی)

فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 144212202288

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں