بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

قرآن کریم میں اخلاقیات کی تعلیم


سوال

قرآن پاک میں کس سورہ مبارکہ میں اخلاقیات کی تعلیمات کا تذکرہ ہے ؟سورہ فرقان کی آیات63-77کی تفسیر بیان کریں۔

جواب

واضح  رہے کہ  اخلاقیات  قرآن کریم کا ایک اہم موضوع ہے، بلکہ   تعلیم اخلاق کا سب سے بڑا سرچشمہ قرآن کریم ہے، اور قرآن کریم کی تقریباً ہر سورت میں ہی اخلاقیات کی تعلیمات کو مختلف انداز و اسلوب میں بیان کیا گیا ہے۔

نیز سورہ فرقان کی آیات ۶۳ تا ۷۷ کی تفصیلی  تفسیر کیلئے ملاحظہ فرمائیں: "معارف القرآن"، (مصنف: مفتی محمد  شفیع صاحبؒ)، ج۶، ص ۴۹۷ تا  ۸۱۰، مطبوعہ: مکتبہ معارف القرآن) اور مختصر تفصیل کیلئے ملاحظہ فرمائیں: "تفسیر عثمانی"(مصنف: حضرت مولانا  شبیر عثمانیؒ) ، ج ۲، ص  ۷۲۹ تا ۷۳۳، مطبوعہ: دار الاشاعت۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144207201080

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں