بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 رمضان 1446ھ 27 مارچ 2025 ء

دارالافتاء

 

قرآن مجید کوسمجھنے کے لیےمفید تفسیریں


سوال

مفتی صاحب لفظی ترجمہ قرآن کے لئے کونسی کتاب مفید مند ہے؟

جواب

لفظی ترجمہ کے لیے  شاہ رفیع الدین کا ترجمہ قرآن اور مولانا سعید احمد پالنپوری رحمہم اللہ  کی تفسیر ہدایت القرآن کا مطالعہ مفید رہے گا ۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144411100193

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں